22 دسمبر 2015 کا المہدی ٹی وی کا نیوز بولیٹن

نیوزکاسٹر: خدیجہ بتول

نائجیریا کی فوج نے زاریا میں حسینیہ بقیۃ اللہ کو شہید کردیا
شہید سمیر قنطار کے قتل کا بدلہ ہمارا حق ہے – سید حسن نصراللہ
شامی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری
چین میں خوفناک لینڈ سلائیڈ نگ سے 900 افراد ریسکیو‘ 91 تاحال لاپتہ
برازیل کا تاریخی ریلوے سٹیشن آگ سے تباہ
ڈونلڈ ٹرمپ، داعش کے بہترین سپاہی ہیں امریکہ وزیر خارجہ ہلری کلنٹن
ہلمند میں گذشتہ 2 روز میں 90 افغان فوجی ہلاک
ترک فوج کا کردوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری
ٹرمپ کے دفتر کے باہر با جماعت نماز کا اہتمام
المہدی ٹی وی وہ چینل ہو گا جس سے دنیا حقایق سے باخبر رہے گی ۔ ناصر عباس جعفری
اس چینل کےذریعے شیعت کو فروغ ملے گا۔سفیر عزا کے سالار دستہ جناب فراز
جس نام گرامی پر یہ چینل بنایا گیا ہے اس کی برکت سے یہ ہمیشہ کامیاب ہو گا۔ جناب جعفر رضوی

مقالات ذات صله

الرد

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *