انٹرنیشنل کریمینل کورٹ آف جسٹس اور سعودی امبیسی ہالینڈ کے سامنے آل سعود کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرا

نیوزکاسٹر: خدیجہ بتول|کیمرہ مین: واجد علی خان
انٹرنیشنل کریمینل کورٹ آف جسٹس اور سعودی امبیسی ہالینڈ کے سامنے آل سعود کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرا ترکی افغانی ایرانی مراکی اور پاکستانی شیعہ سنی مسلمانوں کی بڑی تعداد میں شرکت
سعودی امبیسی کے سامنے آل سعود کی جوتوں سے عزت افزائی ۔۔۔۔۔
دی ہیگ ہالینڈ المہدی ٹی کے نمائندے واجد علی خان کی رپورٹ

مقالات ذات صله

الرد

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *