جدید نٹکیالوجی کے ذریعے ، محرم میں سیکیورٹی کی نگرانی

جدید نٹکیالوجی کے ذریعے ، محرم میں سیکیورٹی کی نگرانی

کراچی: محرم الحرام میں سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے سندھ پولیس نے جلوسوں کی نگرانی ڈرون سے کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس نے محرم الحرام کے جلوسوں کی ڈرون سے نگرانی کی تیاری کو حتمی شکل دے دی ہے۔
کراچی، حیدر آباد، سکھر اور لاڑکانہ سمیت سندھ کے بڑے شہروں میں سرکاری ڈرون اڑیں گے۔ سکھر اور کراچی میں پولیس اہلکاروں کو ڈرون پروازوں کی ریہرسل بھی کرادی گئی۔ ایسٹ پولیس کو آئی جی کی ہدایت پر جدید درون فراہم بھی کردیئے گئے ہیں۔

مقالات ذات صله

الرد

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *