ملت جعفریہ پاکستان کے لیے قابل فخر رپورٹ

میزبان: شوذب علی
آپ المہدی ٹی وی کی کوریج کا اندازہ اس سے لگا سکتے ہیں کہ
جب نائجیریہ میں ایک ہزار سے زیادہ اہل تشیع کو قتل کر دیا گیا تھا لاشوں کی بے حرمتی کی گئی ان کے مال و اسباب کو لوٹ لیا گیا اور اسلامک موومینٹ آف نائیجیریہ کے بانی ایت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کو چھ گولیا مار کر گرفتار کر لیا گیا تھا اور کہ بہت سے فیملی میمبرز کو زندہ جلا دیا گیا تھا
تو المہدی ٹی وی اُ س وقت بھی آپ کی فیملی اور اسلامک موومینٹ آف نائجیریا کا موقف بھرپور انداز سے دنیا تک پہنچانے کا ذریعہ تھا ۔
ملت کی تعمیر و ترقی میں کردار ادا کرنے کا سنہری موقع
صدائے حسینیؑ پر لبیک کہتے ہوئے مشنِ امام زمانہؑ کا حصہ بنیں

مقالات ذات صله

الرد

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *