محرم الحرام کی سیکیورٹی کے پیش نظر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

محرم الحرام کی سیکیورٹی کے پیش نظر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

کراچی: شہر قائد میں محرم الحرام کی سیکیورٹی کے پیش نظر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔
سندھ پولیس کے ترجمان کے مطابق موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق ہفتہ کی شام 6 بجے سے 11 محرم تک کیا جائے گا۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق محرم الحرام کی سیکیورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔
کراچی میں اس سے قبل بھی مختلف مواقع پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کی جاری رہی ہے۔

مقالات ذات صله

الرد

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *