پاکستان میں ریلوے ٹریک پر یکے بعد دیگرے 2دھماکوں میں 4 مسافر ہلاک

پاکستان میں ریلوے ٹریک پر یکے بعد دیگرے 2دھماکوں میں 4 مسافر ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بولان کےعلاقے مچھ میں ریلوے ٹریک پر یکے بعد دیگرے 2دھماکوں میں 4 مسافر ہلاک اور13 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال مچھ منتقل کردیاگیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بولان کےعلاقے مچھ میں ریلوے ٹریک پر یکے بعد دیگرے 2دھماکوں میں 4 مسافر ہلاک اور13 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال مچھ منتقل کردیاگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بلوچستان میں ضلع بولان کےعلاقے مچھ میں ریلوے ٹریک پر پہلا دھماکہ کوئٹہ سےراولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس کےانجن کےنیچے جبکہ دوسرا دھماکہ بوگی نمبر3 کےنیچے ہوا۔دھماکوں سے انجن اور بوگی نمبر تین کو نقصان پہنچا ہے۔ دھماکوں کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

مقالات ذات صله

الرد

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *