جاپانی زبان میں ابراہیم سوادا کا المہدی ٹی وی کا اکسکلوزو انٹرویو

میزبان: شوزب علی

دیکھیں جاپانی زبان میں اردو سب کے ساتھ المہدی ٹی وی کا اکسکلوزو انٹرویو
ایک جاپانی غیر مسلم نے مزہب شیعہ قبول کیا ۔۔پھر انہوں نے اپنے بیٹے ابراہیم سوادا کو ایران میں باقاعدہ دینی تعلیم کے لیے بھیجا ۔۔۔
ابراہیم سوادا نے حوزہ علمیہ قم سے باقاعدہ تعلیم حاصل کرنے کے بعد جاپان میں تبلیغ کا آغاز کیا اور آپ نے قرآن مجید کا جاپانی زبان میں ترجمہ بھی کیا ۔۔۔ جس پر آپ کو ایران کے موجودہ صدر حسن روحانی کی طرف سے عزاز سے بھی نوازا گیا ۔۔۔

مقالات ذات صله

الرد

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *