ہالینڈ میں اردو میں پہلی نماز جمعہ کا انعقاد

یورپ کے ملک ہالینڈ کے شہر دیہیگ میں مومنین ترکی مسلمانوں کے ساتھ نماز جمعہ ادا کرتے تھے مگر ترکش زبان میں خطبہ ہونے کی وجہ سے سمجھ نہیں پاتے تھے ۔۔۔۔ مگر اب اردو بولنے والے مسلمان اپنی زبان میں خطبہ نماز جمعہ سن سکتے ہیں
رپورٹ: واجد علی خان المہدی ٹی وی ہالینڈ

مقالات ذات صله

الرد

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *