انٹرویو سید مرید حسین نقوی پرنسپل مدینہ العلم ایجوکیشن سینٹر ڈینمارک

ڈنمارک کے دارلحکومت کوپنھائگن میں حسینیہ الزہرا مدینہ العلم کے پرنسپل علامہ مرید حسین نے المہدی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے یہاں ہونے والے اربعین امام حسینؑ کے بارے میں تفصیلات بتائیں آپ کا کہنا تھا
ایک ایسی چیز جس کا بہت سارے لوگوں کو پتا نہیں ہے کہ کوپن ہیگن میں بھی اربعین کا جلوس ہوتا ہے یہاں ایک شہر ہے برانڈوی جہاں سے لے کر کوپن ہیگن نہرو برو میں مسجد امام علیؑ تک ایک جلوس پیدل آتا ہے بلکل اُسی طرح جیسے نجف سے کربلا لوگ پیدل جاتے ہیں اور اس کا فاصلہ تقریبا تیس سے چالیس کلومیٹر تک بنتا ہے۔

مقالات ذات صله

الرد

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *