بیلجیم کے دارلحکومت برسلز میں جلوس عاشورہ

بیلجیم کے دارلحکومت برسلز میں جلوس عاشورہ
اس جلوس میں پاکستانی ایرانی لبنانی عراقی افغانی مراکشی اور ترکی کے مومنین نے شرکت کی۔ مومنین کے ساتھ ساتھ مومنات اور بچوں کی کثیر تعداد نے بھی شرکت کی۔ اس رپورٹ میں آپ پانچھ زبانوں میں انٹرویوز سننے کے ساتھ ساتھ مختلف انداز سے عزاداری کو بھی دیکھ سکیں گے
ہم اس جلوس کے منتظم سید شبیر علی زیدی سمیت اُن سب مومنین کو سلام پیش کرتے ہیں جن کی بدولت بیلجیم کی سرزمین پر یہ تیسرا جلوس عزا امام بارگاہ کی چاردواری کے باہر سڑکوں پر منعقد کیا گیا
کیمرہ مین: جعفری علی
انشاللہ بہت جلد آپ المہدی ٹی وی پر بیلجیم میں عزاداری کی تاریخ کے بارے میں پروگرامز دیکھ سکیں گے

مقالات ذات صله

الرد

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *