ترکی کے دارلحکومت استمبول میں یوم عاشورہ

ترکی کے دارلحکومت استمبول میں یوم عاشورہ کی تقریبات انتہائی منفرد انداز میں منعقد کی گئی
جس میں کربلا کے تمام واقعے کی منظر کشی کی گئی اور بارش کے باوجود خواتین اور بچوں سمیت عزادران مظلوم کربلا کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ طیب اُردگان کی شیعہ مخالف حکومت ہونے کے باوجود سبیلوں پر حزب اللہ کے پرچم دیکھے جا سکتے ہیں
ایک بار ضرور دیکھیں اور شیعر کریں شکریہ

مقالات ذات صله

الرد

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *