منچسٹر میں اربعین امام حسینؑ کے موقع پر گھوڑوں والی سواری پر تابوت امام حسینؑ اور پیدل مارچ

اربعین امام حسینؑ پر انگلستان میں بارش اور سخت سردی کے باوجود اپنے روائتی انداز میں گھوڑوں والی سواری پر تابوت امام حسینؑ اور پیدل مارچ ۔۔۔ خواتین اور بچوں سمیت مومنین کی کثیر تعداد کی شرکت
المہدی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے جلوس عزا کے منتظمین کا کہنا تھا کہ جس طرح انگلستان میں کسی کی آخری رسومات ادا کی جاتی ہیں اور تابوت کو گھوڑوں کی سواری پر لایا جا تا ہے ہم نے اُس انداز سے ہی اربعین امام حسین علیہ السلام پر کیا ۔ جب مقامی لوگ اس کو دیکھتے تھے تو اس کے بارے میں پوچھتے تھے۔۔۔ اور ان لوگوں کی رہنمائی کے لیے الگ ٹیمز بنائی گئی تھی جو ان کو معلومات کے ساتھ ساتھ پھول بھی دیتی ۔۔۔۔
سید فرحت عباس کاظمی المہدی ٹی وی منچسٹر

مقالات ذات صله

الرد

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *