المہدی ٹی وی میں خوش آمدید

المہدی ٹی وی ملت کا پلیٹ فارم ہے اور ملت کے پلیٹ فارم کو چند لوگ یہ ایک تنظیم نہیں بلکہ پوری قوم چلاتی ہے تو ہم ہر ایک ملت کے باشعور فرد کو اس میں ویلکم کریں گے جو اس میں کوئی بھی کردار ادا کر سکتے ہیں ۔
المہدی ٹی وی میں شمولیت کے لیے صرف آپ کے خلوص اور مشن کے ساتھ مخلص ہونے کی ضرورت ہے اور اگر آپ المہدی ٹی وی کو رپورٹر ، ویڈیو اڈیٹر ، عزاداری یا کسی بھی شعبے میں شامل ہونا چاہیں تو آپ کے لیے رہنمائی کا بھی اہتمام کیا جائے گا
یہ صدی حضرت امام زمانہ علیہ السلام کی صدی ہے ۔ آئیں سب مل کر ، استغاثۂ حسینی ھل من ناصر ینصرنا پر لبیک کہتے ہوئے المہدی ٹی وی کی مضبوط اور مدلل آواز کو عظیم سے عظیم تر بنانے میں اپنا اپنا کردار ادا کریں۔

Your Name (required)

Your Email (required)

Your Phone

Age (required)

List days and times you are available, Full Time, Part Time

Address (Street, City, Country)

Monthly Membership

When can we discuss the details on Skype or any other messenger ? Please inform us about your available time and date with messenger ID.

Interested IN:

Attach you picture :

Your Message